حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے قم المقدسہ کے مدرسہ علمیہ فاطمیہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کے انتظامی عہدیداران، اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے دینی تعلیم، علمی ترقی اور طلاب کی فکری تربیت سے متعلق نکات پر روشنی ڈالی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha